ماہنامہ ارشدیہ مکمل

0


 ماہنامہ ارشدیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ تعا لی جل شانہ نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے پیدا فرمایا ارشاد ربا نی ہے وما خلقت الجن و الانس الا لیعبدون چونکہ بغیر علم کے عبادت نامکمل ہوتی ہے اسی لئے نبی کریم  ﷺ نے فرمایا طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم یعنی ہر مسلمان مرد وعورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے 

    اور جسے علم نہ ہو اس کے لئے حکم ہے کہ اہل علم سے معلوم کرتے رہیں تاکہ عبادت ناقص نہ ہو نے پا ئے ارشاد ربا نی ہے فسئلوآ اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون یعنی علم والوں سے پو چھوں اگر تمہیں علم نہیں ہے نیز فرمایا ربِّ زدنی علما یعنی دعا بھی کرتے رہو کہ مولیٰ علم نافع عطا فرما۔

    امت محمدیہ پر کرم کرتے ہو ئے پیر طریقت رہبر راہ شریعت خلیفۂ خلفا ئے اعلیٰ حضرت حضرت علا مہ مولانا الشاہ محمد ارشد سبحانی صاحب  قبلہ دامت بر کا تہم العا لیہ کی سر پرستی میں ہر ماہ دینی فقہی معلوم بنام ماہنامہ ارشدیہ سبحانیہ عوام اہلسنت کی خدمت میں پیش کی جا تی ہے لہذا آپ تمامی حضرات زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور دوستوں کو شیئر کریں تاکہ لوگ مزید معلومات حاصل کرسکیں ۔

طالب دعا 

فقیر تاج محمد قادری واحدی 

پڑھنے کے لئے نیچے ماہنامہ پر کلک کریں 

رمضان المبارک 1441

شوال المکرم 1441

ذی القعدہ 1441

ذی الحجہ 1441

محرم الحرام 1442

صفر المظفر 1442

ربیع الاول 1442

 ربیع الآخر 1442

جمادی الاولیٰ 1442

جماد الاخریٰ1442

رجب المرجب 1442

شعبان المعظم 1442

رمضان المبارک 1442

شوال المکرم 1442

ذی القعدہ 1442

ذی الحجہ 1442

محرم الحرام 1443

صفر المظفر 1443

ربیع الاول 1443

ربیع الآخر 1443

جما دی الاولیٰ 1443

جمادی الاخریٰ 1443

رجب المرجب 1443

شعبان المعظم 1443

رمضان المبارک 1443

شوال المکرم 1443

ذی القعدہ 1443

محرم الحرام 1444

----------------------------------------------------------------------------

باب در باب پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں 

فتاوی مسائل شرعیہ کے لئے یہاں کلک کریں  

اردوہندی میں کمپیوژ کرانے و اردو سے ہندی میں ٹرانسلیت کے لئے اس پر کلک کریں

واحدی لائبریری کے لئے یہاں کلک کریں 

हिन्दी फतवा के लिए यहाँ किलिक करें 

مسائل یوٹوب پر سسنے کے لئے یہاں کلک کریں 


 

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
एक टिप्पणी भेजें (0)
AD Banner
AD Banner AD Banner
To Top