{تعزیہ کے سامنے جو نیاز دلا ئی جا تی ہے اس کا کھانا کیساہے؟}

0

{تعزیہ کے سامنے جو نیاز دلا ئی جا تی ہے اس کا کھانا کیساہے؟}

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔ کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ چوک پر یا تعزیہ کے سا منے جو شیرنی یا کھانا وغیرہ پر فا تحہ دلا ئی جا تی ہے اس کا کھا نا کیسا ہے ؟بینوا تو جروا                  
المستفتی:۔عامر حسین 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ 
بسم اللہ الرحمن الرحیم 
الجـــــــواب بعون المک الوہاب
اس کھا نے سے احتراز چا ہئے امام اہل سنت سرکار اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ فر ما تے ہیں کہ تعزیہ پر مٹھا ئی چڑھا نے سے امام پاک کی نیاز نہیں ہو جا تی اور اگر نیاز کر کے چڑھا ئیں یا چڑھا کر نیاز دلا ئیں تو اس کھا نے سے احتراز چا ہئے ۔(رسالہ تعزیہ داری ص۵)
نیز فر ما تے ہیں کہ تعزیہ پر جو مٹھا ئی چڑھا ئی جا تی ہے اگر چہ حرام نہیں ہو جا تی ہے مگر اس کھا نے میں جا ہلوں کی نظر میں ایک امر ناجا ئز شرعی کی وقعت بڑھا نے اور اسکے ترک میں نفرت دلا نی ہے لہٰذا نہ کھا ئی جا ئے ۔(فتاوی رضویہ جلد ۹ نصف اول صفحہ ۱۸۹)واللہ اعلم بالصواب 
ازقلم
حقیر محمد علی قادری واحدی

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
एक टिप्पणी भेजें (0)
AD Banner
AD Banner AD Banner
To Top