{کیا عید کے دن پان کھانا سنت ہے ؟}

0

{کیا عید کے دن پان کھانا سنت ہے ؟}

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
مسئلہ: ۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا عید کے دن پان کھانا سنت ہے ؟بینوا تو جروا 
المستفتی:۔ صلاح الدین شمسی
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
 الجــــــــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب
پان کھانا نہ ہی سنت ہے اور نہ ہی نا جا ئز و حرا م ہے بلکہ جا ئز و مباح ہے تو عد کے دن کیسے سنت ہو جا ئے گا، متقی ابن متقی امام اہل سنت وارث انبیاء عا شق رسول اعلی حضرت محمد احمد رضا خاں بریلوی رضی اللہ تعا لی عنہ ارشاد فر ما تے ہیں کہ پان بلا شبہ جا ئز ہے اور زما نہ حضرت شیخ العالم فر یدالدین گنج شکر وحضرت سلطا ن المشا ئخ نظا م الملۃ والدین علیہم الرضوان سے مسلمانوں میں بلا نکیر رائج ہے ۔و اللہ تعا لی و رسو لہ الاعلی اعلم باالصواب 

ازقلم
حقیر محمد علی قادری واحدی 










एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
एक टिप्पणी भेजें (0)
AD Banner
AD Banner AD Banner
To Top