{کیا قصص الانبیاء غیر معتبر ہے؟}
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
مسئلہ: ۔کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ قصص الانبیاء نا می کتاب کیسی ہے ؟یعنی معتبر ہے یا غیر معتبر؟بینوا توجروا
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجــــــــوابــــــــــ بعون الملک الوہاب
قصص الانبیاء(اردو)میں بہت سی عبا رتیں ایسی ہیں جن سے انبیا ء کرام علیہم السلام کی تنقیص و تو ہین ہو تی ہے اور اس میں اسرا ئیلیات سے من گڑھت روا یا ت و مو ضوع واقعات در ج ہیں اس لئے و مستند و معتبر نہیں ہاںجسے پڑھنا ہو وہ تذ کرۃ الانبیاء کا مطالعہ کرے و ہ معتبر و مستند ہے ۔و اللہ تعا لی و رسو لہ الاعلی اعلم باالصواب
ازقلم
حقیر محمد علی قادری واحدی