(کیا قرض لیکر قربا نی کرنا ضروری ہے؟)

0

(کیا قرض لیکر قربا نی کرنا ضروری ہے؟)


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ

مسئلہ:۔ کیا فرما تے ہیں ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں مالک نصا ب ہوں مگر میرے پاس اس وقت رقم نہیں ہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہوں کیا بچنے کی کوئی صورت ہے؟بینوا توجروا             
المستفتی:۔عبد الرزاق حشمتی ناسک


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکا تہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون المک الوہاب

قربانی جب آپ پر واجب ہے تو لازم ہے کہ آپ قربا نی کریں بچنے کی کوئی صورت نہیں ہے کیا کھانا بھی نہیں کھاتے ہیں؟ ضرور کھاتے ہیں اور اپنی ضرورت پوری کرتے ہیں لہذا قرض لیکر کرقربانی کریں یا اپنا کچھ مال بیچ کر قربا نی کریں جیسا کہ سرکار اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ تحریر فرما تے ہیں کہ جس پر قربا نی ہے اور اس وقت نقداس کے پا س نہیں وہ چاہے قرض لے کر کرے یا اپنا کچھ مال بیچے۔(فتا ویٰ رضویہ ج۲۰/ص۳۷۰ /دعوت اسلامی)واللہ اعلم بالصواب

کتبہ 
فقیر تاج محمد قادری واحدی


एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
एक टिप्पणी भेजें (0)
AD Banner
AD Banner AD Banner
To Top